fiza Tanvi

Add To collaction

میرے استاد

حسنِ سلوک ۔

خدا نے حسنِ سلوک چھپایا ہے ۔
میرے استاد میں ۔

تہذیب کا ایک کردار نمایاں ہے ۔
میرے استاد میں ۔

مجھ کو کہا نصیب تھا علم 
قرآن کا ۔
میرا مقدّر چمکایا ہے ۔
میرے استاد نے ۔
نقش و نگاری اُن کی ہے کچھ اس طرح ۔۔
ہر کسی کے کام انا ہے میرے ا نے 

میں تھی بکھرے ہوئے جملوں  کا ایک ڈھیر ۔۔۔
مجھ کو الفاظ بنایا ہے میرے استاد نے 

نہ ماضی تھا بہتر نہ حال تھا بہتر 
میرا مستقبل بنایا ہے ۔۔
میرے استاد نے ۔۔

مجھ جیسی لڑکی کا کہا گزارا تھا بھیڑ میں ۔
میری ہر مشکل کو آسان بنایا ہے 
میرے استاد نے ۔۔

میں متاثر ہو شخصیت سے اُن کی احسان کر کے نہ کبھی جتایا 
ہے میرے استاد نے ۔۔

اُن کو  وقت کی قلّت میرے سوالوں کے ڈھیر ۔۔

مختصر سے وقت میں بہت کچھ سکھایا ہے ۔۔
میرے استاد نے ۔۔

یہ چھوٹی سی نظم میرے) استاد  محترم حسن صاحب کے لیے میری طرف سے عید کا ایک چھوٹا سا   تحفہ ۔۔۔۔۔)
اللّٰہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپکی زندگی میں مزید اضافہ کرے ۔اور آپ کو ہماری کامیابی کا ذریعہ بنائے رکھے  
(امین ۔)

(از قلم ۔۔فضا فاطمہ ۔۔)

   13
4 Comments

Mohammed urooj khan

15-Apr-2024 11:21 PM

👌🏾👌🏾👌🏾👌🏾

Reply

Reena yadav

02-Apr-2024 09:52 PM

👍👍

Reply

fiza Tanvi

01-Apr-2024 08:00 PM

Bahut shukriya

Reply